ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
اداکار فیروز خان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔
فیروز خان نے اسپتال سے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس وقت زیر علاج ہیں، تاہم انہوں نے اپنی طبیعت خرابی کی تفصیل نہیں بتائی۔
اگرچہ اداکار کی جانب سے کوئی مزید معلومات سامنے نہیں آئیں، لیکن مختلف انسٹاگرام پیجز پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیروز کو اچانک طبی مسائل کا سامنا ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
اداکار کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
یاد رہے کہ فیروز خان اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ "حبس” اور فلم "ٹچ بٹن” میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں۔ حال ہی میں وہ یوٹیوبر و باکسر رحیم پردیسی کے خلاف ایک باکسنگ میچ میں بھی شریک ہوئے تھے، جس میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
10 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
22 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…9 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…10 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…12 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…12 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…9 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…10 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…10 گھنٹے ago